جنم چکر

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - [ ]  آواگون، تناسخ۔ "ایمپی دکلیس، فیثا غورس کی طرح جنم چکر اور نسخ ارواح کا قائل تھا۔"      ( ١٩٧٥ء، عام فکری مغالطے، ١٠٨ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ اسم 'جنم' کے ساتھ سنسکرت ہی سے ماخوذ اسم 'چکر' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧٥ء میں "عام فکری مغالطے" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - [ ]  آواگون، تناسخ۔ "ایمپی دکلیس، فیثا غورس کی طرح جنم چکر اور نسخ ارواح کا قائل تھا۔"      ( ١٩٧٥ء، عام فکری مغالطے، ١٠٨ )

جنس: مذکر